Ad

Thursday 7 December 2017

بس طہارت شرطِ اول تو ہے تیرے عشق کی

زندگی بس اک سزا ہی تو ہے تیرے عشق کی
کچھ دوا تو کیجئے خواری ہےتیرے عشق کی

جل رہا ہوں آگ میں اپنی چراغِ شب کی طرح
اب کیوں احساسِ ندا مت یہ ہے تیرے عشق کی 

ڈھنڈتی پھرتی ہے قسمت کیوں تجھے میخانے میں 
بس طہارت شرطِ اول تو ہے تیرے عشق کی

No comments:

Post a Comment

Recently Upload

Main Tumhara | Beautiful Urdu Ghazal | FirkaeGhazal