کوئی غزل سنا کر -------- کیا کرنا
یوں بات بڑھا کر ---------- کیا کرنا
تم میرے تھے ------- تم میرے ھو
دنیا کو بتا کر ------------- کیا کرنا
تم عہد نبھائو ----------- چاھت سے
کوئی رسم نبھا کر ------- کیا کرنا
تم خفا بھی -------- اچھے لگتے ھو
پھر تم کو منا کر ---------- کیا کرنا
تیرے در پہ آکے ------- بیٹھے ھیں
اب گھر بھی جا کر -------- کیا کرنا
دن یاد سے اچھا --------- گزرے گا
پھر تم کو بھلا کر --------- کیا کرنا
No comments:
Post a Comment