Ad

Monday 18 December 2017

لوگ کب پوچھتے ہیں

غَم سِہنا تو اَزل سے لِکھا تھا میرے
اِس حال میں کب پوچھتے ہیں لوگ

برباد اس طرح کیا اُس نے میرے دِل کو
رُکتے نہیں آنسو جب پوچھتے ہیں لوگ

اُس کی خواہش تھی کہ میں مر جاؤں 
مگر مرنے کا سبب پوچھتے ہیں لوگ

کون راول تھا جو تڑپتا رہا صحرا میں زاہد
مرنے کے بعد سب پوچھتے ہیں لوگ

No comments:

Post a Comment

Recently Upload

Main Tumhara | Beautiful Urdu Ghazal | FirkaeGhazal