Ad

Wednesday, 27 December 2017

گلاب لمحوں سی خواب آنکھیں

گلاب لمحوں سی خواب آنکھیں ...
ھیں شاعری کا جواب آنکھیں . .

کبھی جو دیکھوں میں وسعتوں میں ...
کریں ہیں مجھ کو شاداب آنکھیں ...

انہیں میں بستی ہے میری دنیا ...
یہی ہیں سب سے نایاب آنکھیں ...
محبتوں سے بھری پڑی ہیں ...

یہ شاعری کی کتاب آنکھیں ...

بے رُخی بھی اُنکی ھے کمال مگر ...
اظہار کو ہیں بے تاب آنکھیں ...

No comments:

Post a Comment

Recently Upload

Main Tumhara | Beautiful Urdu Ghazal | FirkaeGhazal